وطن نیوز انٹر نیشنل

برطانوی ملکہ کا پلاٹینیئم جوبلی، شہریوں کے اظہار محبت کے دلچسپ مناظر

5 جون 2022 کو برطانوی ملکہ الیزبتھ دوئم کا پلاٹینیئم جوبلی منایا جائے گا جس کیلئے زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں۔

برطانوی اپنی ملکہ سے اظہار محبت کیلئے مختلف قسم کے غیر معمولی آرٹ تشکیل دے رہے ہیں جس میں ملکہ کا 5 فٹ 3 انچ کا کیک، ہاتھوں سے بنایا گیا مجسمہ، ملکہ کی تصویر پر مبنی ریت پر بنایا گیا دیوہیکل ڈاک ٹکٹ اور بہت کچھ شامل ہیں۔

ذیل میں اُن آرٹس کی تصاویر ہیں جنہیں ملکہ کے مداحوں نے اُن کے اعزاز میں تخلیق کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں