وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈنمارک کے قصبہ برانڈ بی سٹرانڈ(Brondby Strand)میں کلچرل کیمونٹی پروگرام

ڈنمارک کے قصبہ برانڈ بی سٹرانڈ(Brondby Strand)میں یہاں پر مقیم غیر ملکیوں اور ڈینشوں کی طرف سے حسب معمول کلچرل ویک اینڈ کا قیام ۔جون کے دوسرے ہفتہ میں یہاں پر مقیم مختلف نیشنلز کی طرف سے کیا جاتا ہے۔پاک ویلفیئر کلچرل سوسائٹی کی انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات ،کھانوں ،سنیکس ،سموسے پکوڑوں ،کباب اور پاکستان کے لذیذ آم کے اسٹال لگائے۔اس موقع پر جتنی بھی سیل ہوتی ہے وہ پوری کی پوری یہاں کی جامع مسجد کے فنڈ میں جمع ہوتی ہے۔یہاں کام کرنے والے انتظامیہ کے احباب کو کام میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک۔

اپنا تبصرہ بھیجیں