وطن نیوز انٹر نیشنل

زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ جلد شادی کرنا تھا,عمران خان میرے رول ماڈل ہیں: اداکارہ زرنش خان

معروف اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ جلد شادی کرنا تھا۔ بظاہر لڑکی مگر اندر سے ٹام بوائے ہوں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے زرنش خان نے کہا کہ شادی ہوئی تو کھانا پکانا نہیں آتا تھا۔ میرے شوہر نے مجھے کھانا بنانا سکھایا۔ ماہی منڈا جیسے کردار پسند ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں زرنش خان کا کہنا تھا کہ خریداری کرتے ہوئے بہت زیادہ بحث کرتی ہوں۔ عمران خان میرے رول ماڈل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں