وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی 14 اگست 2022 ء سفارتخانہ پاکستان ڈنمارک میں بوقت 10.30 دن کو منایا جارہا ہے.


سفارت خانہ پاکستان ڈنمارک میں پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی14 اگست 2022ءکو شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے تمام اہل وطن کو بھر پور شرکت کی دعوت عام ہے.جوق در جوق تشریف لائیں اور یوم آزادی کی قومی تقریب میں حصہ لیں……..منجانب سفیر پاکستان عزت مآب احمد فاروق صاحب،

اپنا تبصرہ بھیجیں