وطن نیوز انٹر نیشنل

ویرات کوہلی کا حارث رؤف کو شرٹ کا تحفہ، ویڈیو وائرل

ویرات کوہلی کا حارث رؤف کو شرٹ کا تحفہ، ویڈیو وائرل
لاہور: (دنیا نیوز) ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت ہوئی، میچ کے بعد قومی باؤلر حارث رؤف کی خواہش پر ویرات کوہلی نے اپنی دستخط شدہ شرٹ ان کو تحفہ میں دے دی.
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کا دوسرا میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا، قومی ٹیم کو پانچ وکٹ کی شکست ہوئی، میچ کے بعد بھارتی بلے باز نے اپنی دستخط کی ہوئی شرٹ قومی باؤلر حارث رؤف کو دی۔

کیٹاگری میں : قطر

اپنا تبصرہ بھیجیں