وطن نیوز انٹر نیشنل

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں