وطن نیوز انٹر نیشنل

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر کا بنیادی مرکز صحت بھدر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں سلیمان اکبر کا بنیادی مرکز صحت بھدر کا دورہ، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ اور ڈاکٹر و طبی عملہ کی حاضری چیک کی، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں