وطن نیوز انٹر نیشنل

آپ اب آرام کریں،ملکہ برطانیہ کوریاستی سربراہ کے عہدے سے ہٹانےکافیصلہ ،برطانوی عوام کے لیے پریشان کن خبرآگئی

بارباڈوس (ویب ڈیسک)کیریبین میں واقع ملک بارباڈوس نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کو ریاستی سربراہ کے عہدے سے ہٹانے اور جمہوریائی ملک بننے کے ارادے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے ‘ بی بی سی’ کی رپورٹ کے مطابق کیریبین جزیرے کی حکومت نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نوآبادیاتی ماضی کو مکمل طور پر پیچھے چھوڑ دیں۔بارباڈوس نومبر 2021 میں برطانیہ سے آزادی کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر ایسا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس
حوالے سے وزیراعظم میا موٹلی کی جانب سے لکھی گئی تقریر میں کہا گیا کہ بارباڈوس کے شہری ایک بارباڈوسی ریاستی سربراہ چاہتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں