وطن نیوز انٹر نیشنل

سیاسی وسماجی شخصیات کا میاں اسلم سے اظہار تعزیت

اسلام آباد سینیٹر سراج الحق ،شاہد خاقان عباسی ، لیاقت بلوچ ،فر ید پر اچہ، ڈاکٹرطارق ، حنیف عباسی ، ملک ابرار ، افضل کھو کھر، کاشف چودھری ، نذیر جنجوعہ، چودھری یاسین، سجاد عباسی، مختلف سیاسی جماعتوں کے کار کنوں،علما، سول سوسائٹی اورطلبہ نے میاں اسلم اور مر حوم کے بیٹوں سے ملاقات کی اور ڈاکٹر صادق کے انتقال پر ان سے تعزیت کی ۔میاں اسلم

اپنا تبصرہ بھیجیں