وطن نیوز انٹر نیشنل

اگرامریکہ کے سکولوں میں چینی طالب علموں کا داخلہ بند کر دیا جائے تو کیا ہو گا

اگر چین کے طالب علموں پر امریکہ میں جانے پر پابندی لگا دی جائے تو پھر چینی طالب علم کینیڈا کا رخ کریں گے.اور اگر کینیڈا میں بھی معاملہ خراب ہو جائے تو پھر وہ برطانیہ کی طرف متوجہ ہوں گے. اور اگر برطانیہ بھی پابندی لگا دے گا تو پھر وہ سنگاپور جائیں گے.اور سنگاپور میں رکاوٹ ہونے کے بعد وہ جرمنی اور سورٹزرلینڈ جانے کی کوشش کریں گے.اور اگر یہ تمام ممالک ان پر پابندی عائد کر دیں گے تو پھر وہ واپس اپنے ملک میں ہی تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دیں گے. سن2018ء میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے چینی طالب علموں کی تعداد 886000تھی.ان میں سے ہر طالب علم سالانہ تعلیم و رہائش وغیرہ پر ایک لاکھ ڈالر خرچ کرتا ہے.یہ تعداد کم و بیش ہے ، ان میں سے کچھ لکثرری رہائش پر اور بعض قیمتی گاڑیوں ،فراری وغیرہ ، اورمکانوں پر خرچ کرتے ہیں.کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ وہ سالانہ 86-100 ارب ڈالر باہر خرچ کرنے کی بجائے اپنے ملک میں خرچ کرکے اپنے ہی ملک کی اکانومی میں اضافہ بننے کا باعث بنیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں