وطن نیوز انٹر نیشنل

فرانس میں گستاخانہ خاکے ،اسلامی جمعیت طلبہ کا 2نومبر کو ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد :اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت2نومبر کو تمام تعلیمی اداروں میں ہڑتال اور مارچ کیا جائے گا، اس موقع پر ناظم سید تصور کاظمی نے طلبہ سے مخاطب ہو کر حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں