وطن نیوز انٹر نیشنل

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل..فرانس بھر میں بڑھتی دہشت گردی اور دیگر واقعات کو روکنے کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔فرانس میں سات ہزار فوجی دستے شہروں، اسکولوں، عبادت گاہوں اور اہم مقامات پر گشت کریں گے جبکہ رینجر پولیس، مونسپل پولیس اور نیشنل پولیس کے بکتر بند دستوں کی گشت میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ اقدام چاقو زنی کے ذریعے بڑھتے ہوئے دہشت گردی اور چھریوں سے مردوزن کو ذبح کرنے کے واقعات کو روکنے کے لیے کیے گئے ہیں
فرانس میں سات ہزار فوجی دستے شہروں، اسکولوں، عبادت گاہوں اور اہم مقامات پر گشت کریں گے جبکہ رینجر پولیس، مونسپل پولیس اور نیشنل پولیس کے بکتر بند دستوں کی گشت میں ڈیڑھ سو گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام چاقو زنی کے ذریعے بڑھتے ہوئے دہشت گردی اور چھریوں سے مردوزن کو ذبح کرنے کے واقعات کو روکنے کے لیے کیے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں