وطن نیوز انٹر نیشنل

گستا خانہ خا کوں کے خلا ف جمعیت اہلحدیث کا احتجاجی مظا ہرہ

ملتان جس کی قیادت ضلعی امیر علا مہ عبدالرحیم گجر اور ضلعی نا ظم علا مہ عنایت اللہ رحما نی نے کی۔ مظا ہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے ۔ اس موقع پر فرانس کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فر انسیسی مصنوعات کا حکو متی اور عوام کی سطح پر مکمل با ئیکاٹ کیاجائے ، فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جا ئے اور اپنا سفیر واپس بلا یا جا ئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں