وطن نیوز انٹر نیشنل

ایڈیشنل آئی جی نے شہری کی جعلسازی سے ہتھیائی گاڑی واپس دلوادی

ملتان مدعی کی جانب سے فوری انصاف کی فراہمی پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کا بھرپور اظہار تشکر کیا گیا ،ظفر اقبال نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی پولیس کے قیام کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا ہے تاکہ شہریوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے دھکے نہ کھانے پڑیں۔ پولیس کلچر میں تبدیلی لاکر فورس کو کرائم فائٹنگ کے ساتھ سروس ڈلیوری کی جانب لایا جارہا ہے تاکہ عوام اور پولیس میں دوریاں کم کی جاسکیں۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے واضح کیا کہ وردی کا غلط استعمال کرنے والے اہلکار اور افسران سخت احتسابی عمل کیلئے تیار رہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں