وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈی پی او محمد علی وسیم کا سہولت بازار خانیوال کا دور ہ

خانیوال:ڈی پی او اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سہولت بازار میں اشیاء کے فراہمی، معیار اور سبسڈی کا جائزہ لیا اور سہولت بازار انتظامیہ کو آٹا,چینی سمیت تمام اشیاء وافر مقدار میں شام تک رکھنے کی ہدایت کی۔- ڈی پی او نے سہولت بازار کی سیکورٹی بھی چیک کی ڈی پی او نے اس موقع پر دکانداروں کی نشاندہی پر سہولت بازار میں رات کے وقت بھی پولیس ڈیوٹی لگانے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں