وطن نیوز انٹر نیشنل

فیصل بینک کا پنک ربن پاکستان کی معاونت کا اعلان

کراچی :فیصل بینک میں منعقدہ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے سیشن میں پنک ربن پاکستان کے بانی و سی ای او عمر آفتاب نے اسٹاف کو بریسٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنے کی غرض سے باقاعدہ چیک اپ اور صحت مندانہ زندگی گزارنے کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں