وطن نیوز انٹر نیشنل

شادی ہال بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، یونین

راولپنڈی : ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران پنجاب و راولپنڈی شاہد پراچہ صدر انجمن تاجران راولپنڈی شرجیل میر، ارشد اعوان، ندیم شیخ، شیخ عبدالحمید، صدر ملک ظہور، جنرل سیکرٹری آصف اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سینئر نائب صدر شیخ سلیم، نائب صدر شیخ شاہد، شیخ زبیر، شیخ عقیل، رانا شاہد، ملک احسن، ارشد قریشی، محمد اعجاز، شیخ عدنان اور دیگر نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہد غفور پراچہ نے کہا کہ شادی ہالز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ شرجیل میرنے کہا کہ ملک بھر میں جلسے ہورہے ہیں کیا اس سے کورونا نہیں پھیلے گا، پاک فوج کو مداخلت کرکے شادی ہالز کی پالیسی پر بات کرنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں