وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان میں کرکٹ کھیل سے کہیں زیادہ ہے :بابر اعظم

اسلام آباد :بابر اعظم نے لکھا کہ اب پاکستان سپر لیگ کی باری ہے ۔ انہوں نے پاکستان کا دورہ کرنے پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے اظہار تشکر بھی کیا۔بابر اعظم نے اپنے پیغام کے ساتھ ٹیم کی گروپ فوٹو بھی شیئر کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں کلین سویپ کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں