وطن نیوز انٹر نیشنل

کویت میں آسیان سربراہی اجلاس شروع،باہمی تعاون پر زور

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا سربراہی اجلاس ویتنام کی زیر صدارت جمعرات کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شروع ہوگیا
ہنوئی(شِنہوا)افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ویتنام کے صدر نیگوین پھو تھرونگ نے کہا کہ وبا سے بحالی کی کوششوں کے تناظر میں آسیان کے مرکزی کردار کے حامل علاقائی مذاکرات اور تعاون کے فریم ورک کوبہتر طور سے فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں