وطن نیوز انٹر نیشنل

گورنر سندھ کی ثنااللہ زہر ی سے تعزیت

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر سندھ عمران اسماعیل اور تحریک انصاف کے رہنما خرم دستگیر نے جھالاوان ہاؤس کراچی میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سے ملاقاتیں کیں اور ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سردار ہمایوں گبول، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں