وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان چل رہا ہے، ن لیگ کی لوٹ مار کی دکان بند ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پاکستان چل رہا ہے ن لیگ کی لوٹ مار کی دکان بند ہے۔

شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل مسئلہ نہیں، ذاتی مفادات کا حصول پی ڈی ایم کا ایجنڈا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ آج عمران خان کی وجہ سے پاکستان کا مثبت امیج پوری دنیا میں نظر آ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں