وطن نیوز انٹر نیشنل

مچھلی منڈی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، تعفن ، مکین پریشان

سردیوں کی سوغات گندگی میں رکھ کر فروخت کی جانے لگی، گندگی اور تعفن سے تاجر اور علاقہ مکین پریشان ہوگئے ۔ مچھلی منڈی میں رات ایک بجے سے صبح ساڑھے دس بجے تک کاروبار ہوتا ہے ، روزانہ 800ٹن مچھلی فروخت ہونے اور کروڑوں روپے کا کاروبار ہونے کے باوجود صفائی کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں