وطن نیوز انٹر نیشنل

گجرات:کاروباری شخصیت کی دعوت ولیمہ سیاسی رہنمائوں کا اجتماع بن گئی

پاکستان پاٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق سینئر نائب صدر حاجی زاہد کے صاحبزادے ڈائریکٹر ڈائمنڈ سرامکس مختار احمد کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی
گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر) جو ا ہم سیاسی ، کا روباری اور سما جی رہنمائوں کا اجتماع بن گئی ۔تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ریونیوپنجاب سلیم سرورجوڑا ،سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ، سابق میئر حاجی ناصر محمود ، صدر چیمبر وحید الدین ٹانڈہ ، صدر پاٹری ایسوسی ایشن ضمن اقبال ، حاجی اعظم رحمانی، حاجی عرفان یوسف ، ثوبان ظہیر بٹ ، مہر ندیم عباس ، حاجی عامر شہزاد ، سلیم طاہر ، امتیاز احمد کوثر ، قمر خورشید،حاجی ظفر اقبال رحمانی اور دیگر بھی موجود تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں