وطن نیوز انٹر نیشنل

لڑکی 30سال تک بغیر شادی خوش رہ سکتی ہے :مہوش

مہوش حیات نے 6 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پہلی بار تصدیق کی کہ وہ 33سال کی ہوگئیں۔اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی عمر سے متعلق وکی پیڈیا غلط معلومات فراہم کرتا ہے ۔ مہوش حیات نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج کل کے دور میں لڑکی 30 سال تک شادی کئے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش رہ سکتی ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ سماجی تبدیلیوں کیلئے بھی نظام کو بدلنا چاہیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں