وطن نیوز انٹر نیشنل

انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا، نجی ایئرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوا۔ طیارہ جکارتہ سےمونٹی یانک جارہاتھا۔نجی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں، جلد تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں