وطن نیوز انٹر نیشنل

ترک اداکار نے فیروز خان کو کھانے پر مدعو کردیا

ترکش اداکار نے فیروز کی ایک پوسٹ پر ترکش زبان میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میرے بھائی، استنبول آئیں، جہاں میں آپ کو ترکی کے مزیدار پکوان کھلاؤں گا ،مثال کے طور پر، کیا آپ ے کبھی یوسفیلی کھایا ہے ؟ یا اڈانا کباب؟۔فیروز خان نے بھی ترکش زبان میں لکھا کہ ‘بھائی آپ کا بہت شکریہ۔’

اپنا تبصرہ بھیجیں