وطن نیوز انٹر نیشنل

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق
لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحقشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
مزید اردو خبریں
ماں بیٹی شادی سے واپس آرہی تھیں
ماں بیٹی شادی سے واپس آرہی تھیں

لاہور: صوئے آصل کے قریب کاہنہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں اور کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئی۔

ہئیر کے رہائشی دلاور کی فیملی شہر سے باہر شادی سے واپس آرہی تھی۔ دلاور اپنی بیوی اور 4 بچوں کو رکشہ پر اپنے گھر ہیئر لے کر آرہا تھا۔

موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے رکشے کو روکا تو عائشہ کی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماں عائشہ اور کمسن بیٹی ماہین جاں بحق ہوگئی۔ ڈاکووں نے نقدی اور جیولری بھی لوٹ لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں