وطن نیوز انٹر نیشنل

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس ریڈ زون قرار

لاہور: پنجاب حکومت نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔

مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے حوالے سے نیب لاہور نے وفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو رینجرز اور پولیس کی تعیناتی کےلئے درخواست دی جس میں نیب دفتر کو ریڈ زون قرار دینے کی بھی استدعا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں