وزیراعظم کا بھارت کوکسی بھی مہم جوئی پرسخت انتباہ قابل تعریف ہے، عاصم باوجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی اورکشمیر، فلسطین اورعلاقائی امن کے بارے میں وزیراعظم نے دوٹوک موقف اپنایا جس سے ہرپاکستانی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی موقف جرات وتدبرسے پیش کیا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اہم بین الاقوامی اورعلاقائی امور پرپاکستان کا موقف وضاحت، جرات وتدبر اوربصیرت سے بیان کیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں گستاخانہ خاکوں اور کشمیر میں بھارتی ظلم کا معاملہ اٹھادیا اور کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر نبی کریمﷺ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اسلامو فوبیا کے مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی، عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔ ن مزید پڑھیں

آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پارلیمانی رہنماؤں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

نواز شریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے، وفاقی وزرا

وفاقی وزراء شبلی فراز، اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چودھری نے اپوزیشن کی اے پی سی اور نواز شریف کی لندن سے تقریر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی ردعمل پیش کیا۔ شبلی فراز وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مزید پڑھیں

عسکری قیادت سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات، نیب پر تحفظات کا اظہار

آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور پارلیمانی رہنماؤں کے مابین گزشتہ ہفتے ملاقات ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کو نیا صوبہ بنانے کی تجویز پر اتفاق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر مزید پڑھیں