پاکستان ویمنز ٹیم کو انڈیا کے ہاتھوں شکست
پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بہتر ثابت نہ ہو سکا۔ پاکستان کی جانب سے منیبا علی اور شوال ذوالفقار نے 3۔4 اوورز میں 27 رنز بنا کر اننگز کا پراعتماد آغاز کیا لیکن اس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے لگیں اور پوری ٹیم 1۔18

پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بہتر ثابت نہ ہو سکا۔
پاکستان کی جانب سے منیبا علی اور شوال ذوالفقار نے 3۔4 اوورز میں 27 رنز بنا کر اننگز کا پراعتماد آغاز کیا
لیکن اس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے لگیں اور پوری ٹیم 1۔18 اوورز میں 55 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
پاکستان کے آٹھ کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
انڈیا کی جانب سے پریما راوت، شری گھرانی نے تین، تین جبکہ دپتی شرما نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
- پاکستان کی جانب سے منیبا علی اور شوال ذوالفقار نے 3۔4 اوورز میں 27 رنز بنا کر اننگز کا پراعتماد آغاز کیا
- پاکستان کے آٹھ کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
- انڈیا کی جانب سے پریما راوت، شری گھرانی نے تین، تین جبکہ دپتی شرما نے دو وکٹیں حاصل کیں
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کہ یہ جو خواتین کھلاڑی ہیں ان میں مہارت ہے اور میں ابھی بھی اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ اس ایونٹ کی سب سے بہترین ٹیم ہے اور ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔
پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ وہاب ریاض کے الفاظ ہیں، جو انڈیا کے ہاتھوں ٹیم کی یکطرفہ شکست کے باوجود اس ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔
پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے وطن نیوز کی ویب سائٹ پر تمام تازہ ترین خبریں اور अप ڈیٹس پڑھیں۔
