LIVE
اہم خبر
کاپ31: سیاحت کا دن — پانچ سال کے وعدوں کے بعد اب نتائج کا ثبوت درکار ہےکاپ31: بنگلہ دیش کو مینگروو کی بحالی کے لیے تین کروڑ ڈالر تک کی موسمیاتی مالی مدد، وزیر اعظم کا پچیس کروڑ درخت لگانے کا اعلانکاپ31 میں زیرو ویسٹ: یو این ای پی نے کریٹیکل مڈل اتحاد کا آغاز کر دیاکاپ31 کا پہلا ہفتہ: مسودے سامنے آ گئے، کور فیصلے پر اختلاف، مالی وعدے 70 فیصد کمنورویسٹ کا چار ارب ڈالر کا نیا فنڈ: بانیوں کے لیے مصنوعی ذہانت میں سب سے بڑا موقعامریکہ میں مکانات کی فروخت سولہ سال کی کم ترین سطح پر: قیمتیں پھر بھی بڑھ رہی ہیںطوفان چارلس نے پرتگال کو ٹھپ کر دیا: آٹھ ہزار اسکول بند، سیکڑوں پروازیں منسوخمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک اور ٹیمز چوبیس گھنٹے سے زائد متاثر رہے، اب بحالی کی طرفعالمی تیل مارکیٹ میں سرپلس کی واپسی: آئی ای اے کا کہنا ہے کہ چوتھی سہ ماہی میں سپلائی طلب سے آگے نکل جائے گیدنیا کے بہترین ساحلی اور جزیرہ نما مقامات: فیروزی پانی، سفید ریت اور ناقابل فراموش نظارےکاپ31 دنیا کے اخبارات کی نظر میں: ایک ہی سربراہی اجلاس، مختلف کہانیاں — اور کمرے میں صرف بیس صحافیپاکستان میں قیمتی معدنیات کی تلاش تیز، جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا گیاکاپ31 گرین زون عوام کے لیے دوبارہ کھل گیا، مالیات و تجارت کا دن پائیدار طرز زندگی کو مرکز میں لایااسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے، ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا شیڈول معطل کر دیاکاپ31 میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتیرس کی پریس کانفرنسراحت فتح علی خان: اے آئی موسیقی کے لیے سنگین خطرہ، فنکار ریاستی مہمان بنیںکاپ31 میں ترکیہ اور چین کے درمیان 15 ارب ڈالر کا قابلِ تجدید توانائی معاہدہمعدنی دولت کو معاشی طاقت میں بدلنا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا منرلز فورم سے خطابکاپ31 میں کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج کا آغاز، پاکستان پہلے پائلٹ ممالک میں شاملکاپ31 بزنس فورم میں اے آئی سبز تبدیلی کے مرکز میںکاپ31: سیاحت کا دن — پانچ سال کے وعدوں کے بعد اب نتائج کا ثبوت درکار ہےکاپ31: بنگلہ دیش کو مینگروو کی بحالی کے لیے تین کروڑ ڈالر تک کی موسمیاتی مالی مدد، وزیر اعظم کا پچیس کروڑ درخت لگانے کا اعلانکاپ31 میں زیرو ویسٹ: یو این ای پی نے کریٹیکل مڈل اتحاد کا آغاز کر دیاکاپ31 کا پہلا ہفتہ: مسودے سامنے آ گئے، کور فیصلے پر اختلاف، مالی وعدے 70 فیصد کمنورویسٹ کا چار ارب ڈالر کا نیا فنڈ: بانیوں کے لیے مصنوعی ذہانت میں سب سے بڑا موقعامریکہ میں مکانات کی فروخت سولہ سال کی کم ترین سطح پر: قیمتیں پھر بھی بڑھ رہی ہیںطوفان چارلس نے پرتگال کو ٹھپ کر دیا: آٹھ ہزار اسکول بند، سیکڑوں پروازیں منسوخمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک اور ٹیمز چوبیس گھنٹے سے زائد متاثر رہے، اب بحالی کی طرفعالمی تیل مارکیٹ میں سرپلس کی واپسی: آئی ای اے کا کہنا ہے کہ چوتھی سہ ماہی میں سپلائی طلب سے آگے نکل جائے گیدنیا کے بہترین ساحلی اور جزیرہ نما مقامات: فیروزی پانی، سفید ریت اور ناقابل فراموش نظارےکاپ31 دنیا کے اخبارات کی نظر میں: ایک ہی سربراہی اجلاس، مختلف کہانیاں — اور کمرے میں صرف بیس صحافیپاکستان میں قیمتی معدنیات کی تلاش تیز، جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا گیاکاپ31 گرین زون عوام کے لیے دوبارہ کھل گیا، مالیات و تجارت کا دن پائیدار طرز زندگی کو مرکز میں لایااسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے، ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا شیڈول معطل کر دیاکاپ31 میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتیرس کی پریس کانفرنسراحت فتح علی خان: اے آئی موسیقی کے لیے سنگین خطرہ، فنکار ریاستی مہمان بنیںکاپ31 میں ترکیہ اور چین کے درمیان 15 ارب ڈالر کا قابلِ تجدید توانائی معاہدہمعدنی دولت کو معاشی طاقت میں بدلنا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا منرلز فورم سے خطابکاپ31 میں کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج کا آغاز، پاکستان پہلے پائلٹ ممالک میں شاملکاپ31 بزنس فورم میں اے آئی سبز تبدیلی کے مرکز میں
پاکستان

نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کریں گے، سب کی رضامندی ضروری ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

News Desk 2شائع شدہ 12 نومبر، 2026
نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کریں گے، سب کی رضامندی ضروری ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
Share this story

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کا قیام اسی صورت میں ممکن ہوگا جب تمام سیاسی جماعتیں اور عوام اس پر متفق ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کا بہترین حل عوام کی رائے لینا ہے، اور اگر عوام نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دیں تو صوبے بننے چاہییں، جبکہ عوام کے انکار کی صورت میں بھی عوامی فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے ہر جماعت کا اپنا مؤقف ہے، اور اس معاملے پر تمام جماعتوں کی رائے لینا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتیں جمہوریت اور عوام کی بالادستی کی بات کرتی ہیں، اس لیے یہ فیصلہ بھی عوام پر چھوڑ دیا جائے۔

اہم نکات

  • نئے صوبے اسی صورت میں بنیں گے جب سب راضی ہوں گے، ورنہ نہیں بنیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
  • نئے صوبوں کے قیام کا بہترین حل عوام کی رائے لینا ہے، وزیر داخلہ نے عوامی ریفرنڈم کی تجویز دے دی
  • وزیر داخلہ کا دعویٰ ہے کہ سامنے آنے والے سروے میں اکثریت نئے صوبوں کے حق میں ہے
  • ملک میں نظام کی اصلاح پر وہ اور بلاول بھٹو زرداری ایک صفحے پر ہیں، وزیر داخلہ
  • ملک بھر میں کرپشن موجود ہے اور اسے ختم کرنا ہماری ذمے داری ہے، محسن نقوی
  • بانی پاکستان تحریک انصاف کو ان کا قانونی حق اور عدالت سے جو ملے گا، وہی ملے گا، وزیر داخلہ

عوام کی رائے ہی بہترین حل

محسن نقوی نے کہا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے سب کا اپنا اپنا مؤقف ہے، اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ہر جماعت کی اپنی رائے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتیں نہایت اہم ہیں، ہم سب اکھٹے ہیں، اور کوئی بھی فیصلہ اختلاف سے نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس معاملے کا کوئی اور بہترین حل بھی ہے تو اس کے لیے بھی عوام کے پاس جانا چاہیے۔ صوبوں کے حوالے سے عوام کی جو بھی رائے ہے، وہ اس کے ساتھ ہیں۔ اگر عوام کہتے ہیں کہ نئے صوبے نہیں بننے چاہییں تو وہ عوام کے ساتھ ہوں گے۔

لاہور میں سرکاری عمارت کی تصویری جھلک
لاہور — تصویری جھلک

نظام کی اصلاح اور اتفاق رائے

وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک میں نظام کی اصلاح کے معاملے پر وہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک صفحے پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پورے نظام کو بہتر ہونا چاہیے، اور سارے کا سارا نظام ٹھیک ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ضروری ہے، اور جو بھی ہوگا، اختلاف سے نہیں ہوگا۔

محسن نقوی نے اعتراف کیا کہ ملک بھر میں کرپشن موجود ہے، اور ان کی اپنی وزارت سمیت دارالحکومت کی ترقیاتی اتھارٹی میں بھی بدعنوانی ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کو ختم کرنا ہماری ذمے داری ہے، اور اس کے خلاف سختی سے کام کیا جا رہا ہے۔

بانی تحریک انصاف سے متعلق سوال

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کے اہلخانہ سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ نے کہا کہ ایک دو دن سے افواہیں چل رہی ہیں کہ پتا نہیں کیا ہونے والا ہے اور کیا ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ان کا قانونی حق ہے اور عدالت سے جو انہیں ملے گا، وہی ملے گا، باقی ساری چیزیں اسی طرح ہیں، کوئی فرق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نئے صوبوں کے قیام پر بحث اس وقت سے جاری ہے جب وزیر داخلہ نے رواں برس جولائی میں نئے انتظامی یونٹس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی اپیل کی تھی۔ اس کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس معاملے پر الگ الگ مؤقف سامنے آتے رہے ہیں، اور اب وزیر داخلہ نے اس مسئلے کے حل کے لیے عوامی رائے کو بہترین راستہ قرار دیا ہے۔ مزید قومی خبریں پڑھنے کے لیے وطن نیوز اردو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں قیمتی معدنیات کی تلاش تیز، جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا گیاپاکستان

پاکستان میں قیمتی معدنیات کی تلاش تیز، جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا گیا

پاکستان میں سونے، تانبے اور لیتھیم سمیت قیمتی معدنیات کی تلاش کیلئے ملک گیر جیولوجیکل میپنگ پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔ چاغی اور خضدار میں تلاش کیلئے چالیس لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے، ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا شیڈول معطل کر دیاپاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے، ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا شیڈول معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ۲۰ دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا انتخابی شیڈول معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا ۲۱ اکتوبر کا نوٹیفکیشن بھی معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا اور کمیشن سمیت دیگر فریقین سے ۲۶ نومبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں
معدنی دولت کو معاشی طاقت میں بدلنا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا منرلز فورم سے خطابپاکستان

معدنی دولت کو معاشی طاقت میں بدلنا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا منرلز فورم سے خطاب

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا اجتماعی قومی مقصد ہے، خام معدنیات کی برآمد کے بجائے ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ تک مکمل ویلیو چین تیار کی جائے گی اور معدنی ترقی کے ثمرات مقامی آبادیوں تک پہنچائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

سیارہ اور ماحول

ماحولیات اور استحکام

مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک سبز اور زیادہ پائیدار سیارے کی طرف تبدیلی لانے والی خبریں، کہانیاں اور حل۔

کاپ31: سیاحت کا دن — پانچ سال کے وعدوں کے بعد اب نتائج کا ثبوت درکار ہے
نمایاں خبر

کاپ31: سیاحت کا دن — پانچ سال کے وعدوں کے بعد اب نتائج کا ثبوت درکار ہے

کاپ31 میں سیاحت کا دن 18 نومبر کو منایا جائے گا۔ گلاسگو اعلامیہ کی پانچویں سالگرہ پر سیاحت کا شعبہ نئے وعدوں کے بجائے پرانے وعدوں کے نتائج کا ثبوت چاہتا ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
کاپ31 دنیا کے اخبارات کی نظر میں: ایک ہی سربراہی اجلاس، مختلف کہانیاں — اور کمرے میں صرف بیس صحافی
گرین جرنلزم

کاپ31 دنیا کے اخبارات کی نظر میں: ایک ہی سربراہی اجلاس، مختلف کہانیاں — اور کمرے میں صرف بیس صحافی

16 ملکوں کی پریس کوریج کے 12 نومبر کے جائزے سے پتا چلتا ہے کہ کاپ31 کے سربراہی اجلاس کی خبر دنیا بھر میں مختلف انداز میں پیش کی گئی — اور کمرے تک رسائی صرف تقریباً بیس صحافیوں تک محدود تھی۔

مکمل خبر پڑھیں
جنوبی ایشیائی موسمیاتی صحافیوں کا کاپ31 میں اجلاس، وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ
گرین جرنلزم

جنوبی ایشیائی موسمیاتی صحافیوں کا کاپ31 میں اجلاس، وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

جنوبی ایشیائی موسمیاتی صحافیوں نے کاپ31 کے موقع پر انطالیہ میں اپنے سالانہ اجلاس میں وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا اور جنوری 2027 میں نئی دہلی میں خصوصی کانفرنس کا اعلان کیا۔

مکمل خبر پڑھیں
تجربہ کار صحافی سیتھ بورنسٹائن کی کاپ31 رہنما: انطالیہ میں کیا دیکھنا چاہیے
گرین جرنلزم

تجربہ کار صحافی سیتھ بورنسٹائن کی کاپ31 رہنما: انطالیہ میں کیا دیکھنا چاہیے

ایسوسی ایٹڈ پریس کے تجربہ کار صحافی سیتھ بورنسٹائن، جنہوں نے سات موسمیاتی اجلاسوں کی کوریج کی ہے، نے بتایا کہ کاپ31 میں صحافیوں کو کیا دیکھنا چاہیے — 1.3 کھرب ڈالر کی گمشدہ موسمیاتی مالیات، 1.5 ڈگری کے ہدف کا مستقبل اور ترکیہ کا 35 بائے 35 بجلی کاری کا ہدف۔

مکمل خبر پڑھیں
کاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں
گرین جرنلزم

کاپ31: یونیسکو کی تنبیہ — اے آئی چیٹ بوٹس موسمیاتی حقائق کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں

یونیسکو اور یونیورسٹی کالج لندن نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس دباؤ میں آ کر موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں غلط معلومات دے سکتے ہیں۔ نئی رپورٹ 16 نومبر کو کاپ31 انٹالیا میں پیش کی جائے گی۔

مکمل خبر پڑھیں
خاموش آب و ہوا: ڈائیلاگ ارتھ کے بیس سال — اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو کیا ہوگا؟
گرین جرنلزم

خاموش آب و ہوا: ڈائیلاگ ارتھ کے بیس سال — اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو کیا ہوگا؟

ڈائیلاگ ارتھ موسمیاتی صحافت کے بیس سال مکمل ہونے پر بدھ ۱۸ نومبر ۲۰۲۶ کو ایک آن لائن پینل کا انعقاد کر رہا ہے جس میں ایک سخت سوال اٹھایا جائے گا: اگر موسمیاتی صحافت سکڑتی رہی تو دنیا کیسی نظر آئے گی؟

مکمل خبر پڑھیں
صحافیوں کے لیے کاپ31 رہنما: کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ سربراہی اجلاس کی کوریج کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں
گرین جرنلزم

صحافیوں کے لیے کاپ31 رہنما: کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ سربراہی اجلاس کی کوریج کی تیاری کی ہدایات جاری کر دیں

کورنگ کلائمیٹ ناؤ نے انطالیہ میں کاپ31 کی کوریج کے لیے صحافیوں کی عملی رہنمائی جاری کر دی ہے — تیاری، معتبر ذرائع اور ان مذاکراتی کہانیوں کے ساتھ جن پر نظر رکھنی چاہیے۔

مکمل خبر پڑھیں

ہر قدم اہم ہے

آج کے چھوٹے اقدامات، کل کے بڑے اثرات۔

مزید کہانیاں دیکھیں
انٹیلی جنس ڈوزیئر

وطن نیوز کے ساتھ باخبر رہیں

تازہ ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور اہم کہانیاں براہ راست اپنے ان باکس میں حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں۔