Zero wasteسیرا لیون: یو این ڈی پی 20 اختراع کاروں کو پلاسٹک فضلے سے کاروبار بنانے کی تربیت دے رہا ہے
یو این ڈی پی نے فری ٹاؤن میں سیرا لیون کے 20 اختراع کاروں کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام شروع کیا ہے تاکہ پلاسٹک کی آلودگی کے مقامی حلوں کو گلوبل پلاسٹکس انوویشن پروگرام کے تحت قابل عمل سرکلر کاروباروں میں تبدیل کیا جا سکے۔






































