LIVE
اہم خبر
سنگاپور ایئرلائنز کا ضائع شدہ گیسوں سے بننے والے پائیدار ہوابازی ایندھن کا معاہدہمیلان کا فارسٹامی منصوبہ اقوام متحدہ کا عالمی بحالی فلیگ شپ قرار پا گیاڈی پیکنگ ٹیکنالوجی سے امریکی اسٹورز میں خوراک کی ری سائیکلنگ میں 70 فیصد اضافہکاپ31 میں زیرو ویسٹ مرکزی ایجنڈا بن گیا، فضلے سے میتھین میں کمی کا ہدفکارلسبرگ کی تیسری سہ ماہی: چین میں کمزوری کے باوجود منافع کی پیش گوئی برقرارڈبلیو پی پی کی بحالی کی رفتار: سہ ماہی آمدنی میں کمی کم ہوئی، سی ای او پر اعتماد بڑھابرطانیہ کا بجٹ 2026: دو کروڑ گھرانوں کو توانائی کی مد میں سو پاؤنڈ کی ریلیفراشد خان کی تاریخ ساز کامیابی: مردوں کے ٹی ٹوئنٹی میں دو سو وکٹیں لینے والے پہلے بولرمصنوعی ذہانت کی کشمکش: ڈیپ سیک اور مون شاٹ پر اوپن اے آئی کے ماڈل سے تربیت کا الزامکاپ31 سے پہلے انطالیہ: وعدوں سے عمل تک کا سفرحنا جاوید کیس میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ، آصفہ بھٹو لواحقین سے ملاقات میں حمایت کا اعلانبرطانیہ میں سماجی رہائش کے 74,900 گھروں کی توانائی بہتری مکملاقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہکیپس کالج حاصل پور کی فرسٹ ایئر میں نمایاں کامیابی؛ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مبارکبادتیز رفتار آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے سینیٹ کی قرارداد منظورگھوسٹ اسکول: عدالت سے سینما تک، ایک بچی کی تعلیم کی کہانی ۳۰ اکتوبر کو پردے پرسست خنجراب سرحد پر زرعی تجارت کے لیے پاک چین گرین چینل کا آغازامریکہ میں قابل تجدید توانائی نے بجلی کا 28 فیصد سے زیادہ حصہ حاصل کر لیااقوام متحدہ کی رپورٹ: سمندر کی کاربن جذب کرنے کی صلاحیت کمزور، سمندری کاربن انٹیلی جنس کی ضرورتتہران اجلاس دفاعی معاہدے سے متعلق نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں وضاحتسنگاپور ایئرلائنز کا ضائع شدہ گیسوں سے بننے والے پائیدار ہوابازی ایندھن کا معاہدہمیلان کا فارسٹامی منصوبہ اقوام متحدہ کا عالمی بحالی فلیگ شپ قرار پا گیاڈی پیکنگ ٹیکنالوجی سے امریکی اسٹورز میں خوراک کی ری سائیکلنگ میں 70 فیصد اضافہکاپ31 میں زیرو ویسٹ مرکزی ایجنڈا بن گیا، فضلے سے میتھین میں کمی کا ہدفکارلسبرگ کی تیسری سہ ماہی: چین میں کمزوری کے باوجود منافع کی پیش گوئی برقرارڈبلیو پی پی کی بحالی کی رفتار: سہ ماہی آمدنی میں کمی کم ہوئی، سی ای او پر اعتماد بڑھابرطانیہ کا بجٹ 2026: دو کروڑ گھرانوں کو توانائی کی مد میں سو پاؤنڈ کی ریلیفراشد خان کی تاریخ ساز کامیابی: مردوں کے ٹی ٹوئنٹی میں دو سو وکٹیں لینے والے پہلے بولرمصنوعی ذہانت کی کشمکش: ڈیپ سیک اور مون شاٹ پر اوپن اے آئی کے ماڈل سے تربیت کا الزامکاپ31 سے پہلے انطالیہ: وعدوں سے عمل تک کا سفرحنا جاوید کیس میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ، آصفہ بھٹو لواحقین سے ملاقات میں حمایت کا اعلانبرطانیہ میں سماجی رہائش کے 74,900 گھروں کی توانائی بہتری مکملاقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہکیپس کالج حاصل پور کی فرسٹ ایئر میں نمایاں کامیابی؛ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مبارکبادتیز رفتار آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے سینیٹ کی قرارداد منظورگھوسٹ اسکول: عدالت سے سینما تک، ایک بچی کی تعلیم کی کہانی ۳۰ اکتوبر کو پردے پرسست خنجراب سرحد پر زرعی تجارت کے لیے پاک چین گرین چینل کا آغازامریکہ میں قابل تجدید توانائی نے بجلی کا 28 فیصد سے زیادہ حصہ حاصل کر لیااقوام متحدہ کی رپورٹ: سمندر کی کاربن جذب کرنے کی صلاحیت کمزور، سمندری کاربن انٹیلی جنس کی ضرورتتہران اجلاس دفاعی معاہدے سے متعلق نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں وضاحت
سٹی

کیپس کالج حاصل پور کی فرسٹ ایئر میں نمایاں کامیابی؛ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مبارکباد

city-news-desk1شائع شدہ 29 اکتوبر، 2026
کیپس کالج حاصل پور کی فرسٹ ایئر میں نمایاں کامیابی؛ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مبارکباد
Share this story

حاصل پور (وطن نیوز) — کیپس کالج حاصل پور نے فرسٹ ایئر میں نمایاں تعلیمی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی پر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (پی ایس اے) حاصل پور کے معزز عہدیداران کالج تشریف لائے اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔

وفد میں ایسوسی ایشن کے صدر حافظ شاہد ندیم، نائب صدر حافظ عمیر، جنرل سیکرٹری راؤ عمران اختر اور انفارمیشن سیکرٹری محمد ابوذر شامل تھے۔ عہدیداران نے کالج کی تعلیمی کامیابی کو سراہا، انتظامیہ اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی اور تعلیمی میدان میں ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر کالج انتظامیہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور گلدستے پیش کیے۔ انتظامیہ نے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی محبت، پذیرائی اور حوصلہ افزائی کالج کے لیے باعث افتخار ہے۔

متعلقہ خبریں

سیارہ اور ماحول

ماحولیات اور استحکام

مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک سبز اور زیادہ پائیدار سیارے کی طرف تبدیلی لانے والی خبریں، کہانیاں اور حل۔

سنگاپور ایئرلائنز کا ضائع شدہ گیسوں سے بننے والے پائیدار ہوابازی ایندھن کا معاہدہ
نمایاں خبر

سنگاپور ایئرلائنز کا ضائع شدہ گیسوں سے بننے والے پائیدار ہوابازی ایندھن کا معاہدہ

سنگاپور ایئرلائنز پروجیکٹ بیکن کی پہلی فضائی خریدار بن گئی ہے، اور ۲۰۲۸ سے تین برس میں ۴۸۰۰ ٹن تک ضائع شدہ گیسوں سے بننے والا پائیدار ہوابازی ایندھن خریدے گی۔

مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہ
گرین جرنلزم

اقوام متحدہ کی بحالی رپورٹ: صحافیوں کے لیے ماحولیاتی خبروں کا نیا عالمی پیمانہ

29 اکتوبر 2026 کو شائع ہونے والی اقوام متحدہ کی بحالی کی پہلی جامع رپورٹ صحافیوں کو ایک قابل تصدیق عالمی پیمانہ دیتی ہے: 149 ملکوں میں 252 ملین ہیکٹر کی بحالی جاری ہے، لیکن 2030 کے اہداف کے لیے رقم کو چار گنا سے زیادہ بڑھانا ہوگا۔

مکمل خبر پڑھیں
انطالیہ میں کاپ31 سے قبل ترکیہ کا صحافیوں سے حل پر مبنی رپورٹنگ کا مطالبہ
گرین جرنلزم

انطالیہ میں کاپ31 سے قبل ترکیہ کا صحافیوں سے حل پر مبنی رپورٹنگ کا مطالبہ

ترکیہ کے ڈائریکٹر برائے مواصلات برہانیتین دوران نے کاپ31 سے قبل حل پر مبنی موسمیاتی رپورٹنگ کا مطالبہ کیا اور گرین تھکاوٹ سے خبردار کیا، جب کہ تقریباً 3 ہزار صحافیوں میں سے 1 ہزار 4 سو کی منظوری مکمل ہو چکی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
ماحولیاتی صحافت کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں شروع
گرین جرنلزم

ماحولیاتی صحافت کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں شروع

سوسائٹی آف انوائرمینٹل جرنلسٹس نے ماحول پر رپورٹنگ کے 25 ویں سالانہ ایوارڈز کے لیے کتابوں کی انٹریاں کھول دی ہیں۔ 2025 یا 2026 میں شائع ہونے والی کتابیں اہل ہیں، عام آخری تاریخ 21 دسمبر 2026 ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کا کاپ31 سے قبل موسمیاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام کا مطالبہ
گرین جرنلزم

اقوام متحدہ کا کاپ31 سے قبل موسمیاتی معلومات کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے موسمیاتی معلومات کی سالمیت کے تحفظ کے لیے وسیع اور مشترکہ کوشش کا مطالبہ کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ غلط معلومات، صحافیوں کو ہراساں کرنا اور مصنوعی ذہانت سے پیدا شدہ ہیرا پھیری اب موسمیاتی عمل کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔

مکمل خبر پڑھیں
آئی پی آئی کا افریقہ کے موسمیاتی صحافیوں کے مضبوط تحفظ کا مطالبہ
گرین جرنلزم

آئی پی آئی کا افریقہ کے موسمیاتی صحافیوں کے مضبوط تحفظ کا مطالبہ

انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے موسمیاتی تبدیلی کے عالمی دن کے موقع پر افریقہ میں موسمیات اور ماحولیات پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کے مضبوط تحفظ اور موسمیاتی و ماحولیاتی معلومات تک یقینی رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی پی آئی نے افریقی ریاستوں سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ صحافیوں

مکمل خبر پڑھیں
موناش کی نئی رپورٹ: تربیت اور ماہرین سے رابطہ انڈونیشیا میں موسمیاتی رپورٹنگ کو مضبوط بنا سکتا ہے
گرین جرنلزم

موناش کی نئی رپورٹ: تربیت اور ماہرین سے رابطہ انڈونیشیا میں موسمیاتی رپورٹنگ کو مضبوط بنا سکتا ہے

انڈونیشیا کے صحافی موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کی منتقلی پر زیادہ گہرائی سے رپورٹنگ کرنا چاہتے ہیں، لیکن سائنسی علم کی کمی، ماہرین تک محدود رسائی اور نیوز رومز کے تنگ وسائل ان کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ انڈونیشیا میں موسمیاتی رپورٹنگ کے بارے میں یہ نئی رپورٹ 21 اکتوبر 2026 کو موناش موسمیاتی رابطہ

مکمل خبر پڑھیں

ہر قدم اہم ہے

آج کے چھوٹے اقدامات، کل کے بڑے اثرات۔

مزید کہانیاں دیکھیں
انٹیلی جنس ڈوزیئر

وطن نیوز کے ساتھ باخبر رہیں

تازہ ترین خبریں، اپ ڈیٹس اور اہم کہانیاں براہ راست اپنے ان باکس میں حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں۔