دنیا
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نجیہہ علوی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہیں۔ نجیہہ علوی کی جگہ صدف شمس کو شامل کیا گیا لاہور میں پی سی بی کے میڈیکل پینل کے معائنے کے بعد نجیہہ علوی کو تین سے چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
usman javedشائع شدہ 24 اگست، 20263 منٹ مطالعہ

Share this story
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہیں۔
نجیہہ علوی کی جگہ صدف شمس کو شامل کیا گیا
لاہور میں پی سی بی کے میڈیکل پینل کے معائنے کے بعد نجیہہ علوی کو تین سے چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ری ہیب پروگرام کے بعد دوبارہ طبی معائنہ
جبکہ ری ہیب پروگرام مکمل ہونے کے بعد ان کا دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا۔
ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا شیڈول
ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔
- پاکستان ٹیم ایونٹ میں بھارت، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے۔
پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے صدف شمس کو نجیہہ علوی کے متبادل کے طور پر ایشیا کپ سکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید خبریں وطن نیوز پر۔
