LIVE
اہم خبر
عالمی سیمیکمڈکٹر الائنس نے نیکسٹ جنریشن ریسرچ لیبارٹریز کے لیے ریکارڈ فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ • مرکزی بینک نے سود کے رہنما خطوط کو ایڈجسٹ کیا، جس سے مالیاتی انڈیکس اوپر گئے۔ • کاپ 30 کے منتظمین نے گرین انیشیٹو کے نفاذ کے لیے حتمی شیڈول کی تصدیق کر دی۔ • دو طرفہ سفارتی صف بندیوں نے وسطی ایشیائی راہداریوں میں ٹرانزٹ معاہدوں کو مضبوط کیا۔ • کوانٹم کمپیوٹنگ پائلٹ پروجیکٹس نے معیاری درجہ حرارت پر مستحکم فیز ہم آہنگی حاصل کی۔ • عالمی سیمیکمڈکٹر الائنس نے نیکسٹ جنریشن ریسرچ لیبارٹریز کے لیے ریکارڈ فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ • مرکزی بینک نے سود کے رہنما خطوط کو ایڈجسٹ کیا، جس سے مالیاتی انڈیکس اوپر گئے۔ • کاپ 30 کے منتظمین نے گرین انیشیٹو کے نفاذ کے لیے حتمی شیڈول کی تصدیق کر دی۔ • دو طرفہ سفارتی صف بندیوں نے وسطی ایشیائی راہداریوں میں ٹرانزٹ معاہدوں کو مضبوط کیا۔ • کوانٹم کمپیوٹنگ پائلٹ پروجیکٹس نے معیاری درجہ حرارت پر مستحکم فیز ہم آہنگی حاصل کی۔ •
دنیا

چشتیاں میں حادثات: تین افراد جانبحق، 12 زخمی

چشتیاں نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جانبحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی کاوشوں کا احاطہ ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں میں کپس کالج چشتیاں کے قریب بہاولپورجانے

usman javedشائع شدہ 24 اگست، 20263 منٹ مطالعہ
چشتیاں میں حادثات: تین افراد جانبحق، 12 زخمی
خصوصی کوریج: چشتیاں میں حادثات: تین افراد جانبحق، 12 زخمی / وطن نیوز آرکائیو
Share this story

چشتیاں نواحی علاقوں میں ٹریفک کے مختلف حادثات کے دوران تین افراد جانبحق اور12 شدید زخمی ہوگئے۔ موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے واقعات میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے اکثر نوجوان ہیڈ انجری کا شکار ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کی کاوشوں کا احاطہ

ریسکیو 1122 کے مطابق چشتیاں میں کپس کالج چشتیاں کے قریب بہاولپورجانے والی تیزرفتارمسافربس FDS.5555 سڑک کے کنارے کھڑے موٹرسائیکل پر بیٹھے433-6R ہارون آباد کے نوجوان محمد علیم ولد محمد سلیم کو کچل دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملہ نے متوفی کی نعش تحصیل ہسپتال چشتیاں پہنچادی ۔

حادثات کے مقامات اور زخمیوں کی تفصیل

تین مختلف مقامات چک 9.R کینال پل ڈاہرانوالہ چشتیاں ، چک 48 فتح چشتیاں اور چک 3۔Rکینال روڈ ہارون آباد کے قریب الگ الگ واقعات میں چھ موٹرسائیکل اپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محمد شریف ولد محمد حسین محبوب کالونی چشتیاں اور مدثر سکنہ ڈونگہ بونگہ جانبحق ہوگئے۔

دوسرے زخمیوں میں محمد عابد چشتیاں،جاوید اقبال شامل ہیں۔ وطن نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

  • تین افراد جانبحق ہوئے
  • 12 افراد شدید زخمی ہوئے
  • ریسکیو 1122 کی کاوشوں سے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں سڑک کی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔