قائم پور (وطن نیوز) — قائم پور کی معروف روحانی شخصیت پیر عثمان غنی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 4 بج کر 30 منٹ پر پیر عثمان غنی صاحب کے ہسپتال میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ مغفرت اور بخشش کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔
رپورٹ: رضوان چوہدری































