وطن نیوز انٹر نیشنل

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر،شاہی فرمان جاری

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے جاری شاہی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی، مذہبی، فوجی، ثقافتی اور سفارتی تعلقات کی ایک قابل فخر تاریخ ہے، نواف بن سعید المالکی کا سعودی قومی دن کی تقریب سے خطاب

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مخلصانہ اسلامی بھائی چارے اور ایک دوسرے کے ساتھ سچی محبت پر مبنی ہیں۔گزشتہ رات ایک ہوٹل میں 92ویں سعودی قومی مزید پڑھیں

ترکی اور سعودی عرب کے مابین ‘تعاون کے ایک نئے دور’ کے آغاز کا عزم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ ترکی کے دوران دونوں ملکوں نے صحافی جمال خاشقجی کی قتل سے پیدا ہونے والی پرانی تلخیوں کو بھلا کر “باہمی تعاون کا ایک نیا دور” شروع کرنے کا عہد کیا۔ استنبول مزید پڑھیں

پاکستانی انجینئر نے موٹرسائیکل پر طویل سفر کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اکستانی انجینئر ابرار حسن نے موٹرسائیکل پر طویل سفر کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے نوجوان بائیکر اور وی لاگر جو پیشہ سے ایک انجینئر بھی ہیں، انہوں نے 80 سے زائد ممالک کا سفر طے کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب: مسجدِ نبوی میں پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف ’’چور چور‘‘ کے نعرے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزاء کی سعودی عرب میں مسجدِ نبوی آمد کے موقع پر وہاں موجود بعض افراد نے ’’چور چور‘‘ کے نعرے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ﷺ آمد پرکچھ افراد نے نامناسب نعرے بازی کی۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں کچھ افراد کے گروپ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں آمد پرنامناسب نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک اورویڈیو میں جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کے خلاف مزید پڑھیں