وطن نیوز انٹر نیشنل
اہم خبریں
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حمد باری تعالی
ڈرامہ تباہ نہیں ہوا بس تبدیلی آئی ہے، صبا حمید
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
’’کرکٹ پاکستان‘‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔ آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ سلیم خالق کو دیا گیا یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، بھارتی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس اس پر تبصرے کرتے رہے ، معروف کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے استعمال کیا ۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk پر پی ایس ایل کی خصوصی کوریج کا سلسلہ ابتدا سے ہی جاری ہے، چھٹے ایڈیشن سے قبل بائیو ببل کی خلاف ورزی سمیت کئی اہم خبریں اسی نے بریک کیں، ایونٹ میں شریک تمام 6 کپتانوں کے بعد دیگر کرکٹ اسٹارز کے انٹرویوز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقی اسٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا سلیم خالق کو دیا ہوا انٹرویو ویب سائٹ پر نشر ہوا، اس میں ایک سوال پر انہوں نے کہا تھا کہ میں آئی پی ایل سے رخصت چاہتا تھا اسی لئے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، دیگر لیگز میں کھیل کر آپ کو بطور پلیئر بہتر صلہ اور اطمینان ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لیگ میں بڑے اسکواڈز اور بڑے نام ہوتے ہیں، سب سے زیادہ زور اس بات پر ہوتا ہے کہ کون کتنا پیسہ کما رہا ہے، اس صورتحال میں لوگ کرکٹ کو بھول جاتے ہیں، پی ایس ایل اور لنکن لیگ میں کرکٹ کو اہمیت دی جاتی ہے، مجھے پاکستان آئے چند روز ہی ہوئے ہیں، کمرے کے اندر اور باہر لوگ صرف کرکٹ کی بات کرتے ہیں، وہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کہاں اور کیسا کھیلا۔ ڈیل اسٹین نے بتایا کہ آئی پی ایل میں جاؤں تو وہاں کرکٹ کو بھلا کر پوچھا جاتا ہے کہ اس ایونٹ سے کتنی دولت کماؤ گے، تلخ بات دیانتداری سے کہہ رہا ہوں کہ میں اس رویہ سے دور رہتے ہوئے اچھی کرکٹ ، اچھی ٹیموں اور ٹورنامنٹس پر توجہ دینا چاہتا ہوں، میرے نزدیک یہ چیز قابل قدر ہے۔ ڈیل اسٹین کی جانب سے آئینہ دکھانے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی، ویڈیو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، کئی بھارتی ٹی وی چینلز اور اخبارات نے ان کا یہ انٹرویو استعمال کیا، بھارتی اسٹین سے خاصے ناراض نظر آئے، چند گھنٹے میں لاکھوں افراد اس انٹرویو یا کلپ کو دیکھ چکے تھے، اہم کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے شائع کیا، پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد نے کرکٹ پاکستان کے اس انٹرویو کو سراہا۔
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں
Toggle navigation
Home
نیشنل
بین الاقوامی خبریں
تارکین وطن
اسکینڈینیوین
ڈنمارک
ناروے
فن لینڈ
سویڈن
یورپ
انگلینڈ
جرمنی
فرانس
آسٹریا
اٹلی
اسپین
یونان
بیلجیم
بلغاریہ
آئرلینڈ
پرتگال
پولینڈ
سوئٹزرلینڈ
نیدرلینڈز
امریکہ
کینیڈا
جنوبی ایشیاء
گلف نیوز
سعودی عرب
دبئی
شارجہ
بحرین
قطر
کویت
ابو ظہبی
ترکی
جاپان
افغانستان
افریقہ
سٹی نیوز
اسلام آباد
لاہور
کراچی
پشاور
کوئٹہ
فیصل آباد
ملتان
سیالکوٹ
گجرات
کشمیر
مظفرآباد
میرپور
کاروبار
دلچسپ و عجیب
شوبز
کھیل
وطنTV
کالم
شعر و ادب
انٹرویو
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں
Home
نیشنل
بین الاقوامی خبریں
تارکین وطن
اسکینڈینیوین
ڈنمارک
ناروے
فن لینڈ
سویڈن
یورپ
انگلینڈ
جرمنی
فرانس
آسٹریا
اٹلی
اسپین
یونان
بیلجیم
بلغاریہ
آئرلینڈ
پرتگال
پولینڈ
سوئٹزرلینڈ
نیدرلینڈز
امریکہ
کینیڈا
جنوبی ایشیاء
گلف نیوز
سعودی عرب
دبئی
شارجہ
بحرین
قطر
کویت
ابو ظہبی
ترکی
جاپان
افغانستان
افریقہ
سٹی نیوز
اسلام آباد
لاہور
کراچی
پشاور
کوئٹہ
فیصل آباد
ملتان
سیالکوٹ
گجرات
کشمیر
مظفرآباد
میرپور
کاروبار
دلچسپ و عجیب
شوبز
کھیل
وطنTV
کالم
شعر و ادب
انٹرویو
وطن نیوز انٹرنیشنل میگزین
https://www.youtube.com/watch?v=ujIz9AeSc9U
وطن نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=A4FxM70g6R0&t=175s
https://www.youtube.com/watch?v=tAvH2JuNZWk&t=3s
https://www.youtube.com/watch?v=2Wm3ZHX4qZo
https://www.youtube.com/watch?v=774r15Yg0jw
کالم
جمہوریت یاانتقامی سیاست!!
سہیل وڑائچ کا کالم: کیا جہانگیر ترین دوبارہ سے عمران خان کے لیے اہم ترین بن سکیں گے؟
عاصمہ شیرازی کا کالم: ایک این آر او اپنے لیے۔۔۔
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ایک کرکٹنگ کہانی جو برسوں زندہ رہے گی، سمیع چوہدری کا کالم
یورپ
پاکستان اوورسیز کمیونٹی پرتگال کی تنظیموں کا اجلاس
کشمیریوں کو بغیر تاخیر کے حق خودارادیت دیا جائے، علی رضا سید
کورونا کی نئی قسم کا برطانیہ پر حملہ، 2مریض سامنے آگئے
برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے
اسکینڈینیوین
ناروے میں مقیم پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سردارشاہنوازخان وفات پاگئے
اورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے سویڈن سے رکن ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے ڈاکٹر انعام الحق جاوید کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی
ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز کا سیاسی اعزاز………..امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر وطن نیوز کی مبارکباد.
ناروے: پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز اوسلو میں حکمران جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ مقرر
ہم معذرت چاہتے ہیں
It seems we can’t find what you’re looking for. Perhaps searching can help.
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں
0