ٹیکنالوجیٹرمپ کا بڑا اعلان: ٹاپ ٹیکنالوجی فرمز نے AI کی خود نگرانی پر اتفاق کیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں سرکردہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے رہنماؤں نے ایک رضاکارانہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ AI کی خود نگرانی کریں گی۔ یہ معاہدہ عوام کے خدشات کو دور کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ AI کمپنیوں کا












