وطن نیوز انٹر نیشنل

پرچی پر چیئرمین بننے والے پہلے پارٹی میں جمہوریت لے کر آئیں، ڈاکٹر شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مال بنانے اور کرپشن کے راستے پر چلنے والے بلاول کے منہ سے عوام کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔ پرچی پر چیئرمین بننے والے پہلے پارٹی میں جمہوریت لے کر آئیں۔ معاون خصوصی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر گزشتہ رات دریائے کیٹوک کے قریب دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی۔ دہشتگردوں نے خود کو مزید پڑھیں

سلیکٹڈ اب بھی اچھے اور برے طالبان کا کھیل کھیل رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات نہیں تھی۔ یہ اچھے طالبان اور برے طالبان کھیل رہے ہیں ۔ پشاور میں رنگ روڈ چوک پر مزید پڑھیں

حکمرانوں کے خلاف اعلانِ جنگ کے بعد میدان چھوڑنا گناہ کبیرہ ہے، فضل الرحمان

پشاور میں حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈٰ ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج کا جلسہ حکومت کے خلاف خیبر پختون خوا کے عوام نے ریفرنڈم کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیگم شمیم اختر کا انتقال، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے بیگم شمیم اختر کے انتقال کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کی پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی والدہ کا انتقال، آرمی چیف کی جانب سے اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی مزید پڑھیں

‘سیاسی فائدے کیلئے انسانی جانوں سے کھیلنا مفاد پرست ٹولے کی ذہنیت بے نقاب کرتا ہے’

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے۔ معمولی سیاسی فائدے کیلئے بے گناہ انسانوں اور کارکنان کی زندگیوں سے کھیلنا مفاد پرست مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں خفیہ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

شمالی وزیر ستان میں خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے، کارروائی میں پاک فوج کا سپاہی صدام وطن پر قربان ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی صدام کا تعلق کرک سے مزید پڑھیں

نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں

لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء اللہ تارڑ نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل مزید پڑھیں