وطن نیوز انٹر نیشنل


بلوچستان میں سرحدی تجارت کی بندش کے خلاف زور پکڑتا احتجاج

عبدالغنی کاکڑ مقامی تاجروں اور بلوچ قوم پرست جماعتوں کا کہنا کہ ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن سے لاکھوں لوگوں کا روزگارمتاثر ہو رہا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے مزید پڑھیں

پاکستان: اقوام متحدہ کی ایک سو ساٹھ ملین ڈالر کی فوری اپیل

اقوام متحدہ نے تباہ کن سیلابوں کا سامنا کرنے والے پاکستان کے لیے ایک سو ساٹھ ملین ڈالر کی فوری فراہمی کی اپیل کی ہے۔ پاکستان میں سیلابوں سے تینتیس ملین شہری متاثر ہوئے ہیں اور اب تک گیارہ سو مزید پڑھیں

اے این ایف نے بلوچستان میں 199 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ افغانستان سے اسمگل کی جانے والی 199 کلو گرام منشیات تحصیل یارو کے پہاڑی علاقے کلی احمد خیل میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ فوٹو: فائ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع آسمان منزا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی مزید پڑھیں

چاغی میں ریکوڈک، تنجیل ذخائر سے پھر امیدیں روشن

بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے مطابق نیشنل ریسورسز پرائیوٹ لمیٹیڈ نے چاغی میں تنجیل اور ریکوڈک ریزروز کی ترقی کے لیے پیشکش بھیجی ہے۔ سی ای او این آر ایل کے مطابق پراجیکٹ سے تنجیل اور ریکوڈک کی ترقی کے مزید پڑھیں

شیر محمد خان مری عرف جنرل شیروف: پراری کیمپوں کے خالق اور بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کے بانی کی کہانی

شیر محمد خان مری عرف جنرل شیروف: پراری کیمپوں کے خالق اور بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کے بانی کی کہانی ’یہ شخص پاکستان کا فیدل کاسترو ہے۔ اگر قبائلی سردار اور نواب دل سے اس کے ساتھ ہوں تو یہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس، بلوچستان کی صورتحال، مچھ واقعے پر بریفنگ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال اور مچھ واقعے پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مزید پڑھیں

سانحہ مچھ کے متاثرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجودمظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد مزید پڑھیں