وطن نیوز انٹر نیشنل

علامہ خادم حسین رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد شریک

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک لاہور میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی نے مزید پڑھیں

‘نوجوانوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا’

اسد عمر نے کہا ہے کہ نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے، وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائیگا، نوجوان وزیراعظم کے ساتھ مل کر پالیسیاں تشکیل دیں گے۔ وفاقی مزید پڑھیں

جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ، عمران خان کہیں نہیں جا رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ ہے، عمران خان جلسوں سے کہیں نہیں جا رہے، سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کورونا وبا عالمی حقیقت، عدالتی فیصلہ آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، عدالتی فیصلہ آچکا ہے، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چار اضلاع میں اسمارٹ لاک مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں پاکستانی ہنرمند افراد کا کوٹہ بڑھ گیا: زلفی بخاری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کوریا ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے ہنر مند افراد کا کوٹہ بڑھا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری کا مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، مفاہتی عمل میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ چند دنوں‌سے شدید علیل تھے۔ مولانا خادم حسین رضوی صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھتے مزید پڑھیں

سفیر پاکستان کی تویاما کےگورنر سے ملاقات، سیاسی و تجارتی امور پر گفتگو

جاپان میں پاکستانی سفیر امتیاز احمد نے تویاما کے گورنر تاکا کازواشی سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دو طرفہ سیاسی، سماجی اور تجارتی تعلقات کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں