وطن نیوز انٹر نیشنل

امارات، بحرین کے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے پر دستخط : فلسطینیوں کا احتجاج، راکٹ حملے

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید، بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

آج پارلیمانی روایات کیلئے سیاہ دن تھا، کارروائی کو پاؤں تلے روندا گیا:شہباز شریف

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی روایات کے لیے سیاہ دن تھا۔ پارلیمان کی کارروائی کو پاؤں تلے روندا گیا۔ پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے متحدہ اپوزیشن کیساتھ واک آؤٹ کے بعد پریس کانفرنس مزید پڑھیں

العزیزیہ کے بعد ایوان فیلڈ ریفرنس میں بھی نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں الگ الگ حکم نامہ جاری کر دیا، عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 صفحات پرمشتمل مزید پڑھیں

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد علی قانون کی گرفت میں نہ آسکا

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا، پولیس نے ملزم کو پکڑنے کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو دے دیا۔ گرفتار ملزم شفقت سے جیل میں تفتیش جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ تعلقات قیادت کے ویژن کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات قیادت کے ویژن کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤجنگ نے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی گوجرانوالہ آمد، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ میں براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سینٹرل کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت جارحانہ طرزعمل کی وجہ سےعالمی فورمز میں ساکھ کھو رہا ہے:وزیرخارجہ

) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے جارحانہ طرز عمل کی وجہ سے عالمی فورموں میں اپنی ساکھ کھو رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

اپوزیشن نے فیٹف قانون سازی کوکرپشن کیسزسے بچانے کیلئے استعمال کیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں نہیں گیا۔ اپوزیشن نے فیٹف قانون سازی کوکرپشن کیسزسے بچانے کے لیے استعمال کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا مزید پڑھیں