وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف کی امن مشن میں شہید افسروں اورجوانوں کی چکلالہ گیریژن میں نمازجنازہ میں شرکت

بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے اتوار کویہاں چکلالہ گیریژن میں جمہوریہ کانگوکیلئے اقوام متحدہ کے امن مشن کے ہیلی کاپٹرحادثہ میں شہیدہونے والے پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی نمازجنازہ میں شرکت کی ۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلیے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط

نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے نام مانگ لیے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین روز میں نگران مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا بڑا دن، وزیر اعظم کی قسمت ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی کا فیصلہ آج ہوگا

گزشتہ ماہ شروع ہونے والی سیاسی گرما گرمی آج اپنے عروج کو پہنچنے والی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی تو لاہور میں نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا میلہ بھی مزید پڑھیں

دنیا انسانی ہمدردی اور انسانوں کے درمیان مساوات کے غلبہ واخلاقیات پر مبنی عالمی نظام کا شدت سے انتظار کر رہی ہے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کے مقررین اورشرکا سے گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ دنیا پیچیدہ صورتحال سے گزر رہی ہے اور انسانی ہمدردی اور انسانوں کے درمیان مساوات کے غلبہ اوراخلاقیات پر مبنی عالمی نظام کا شدت سے انتظار کر رہی ہے۔صدرمملکت نے یہ بات مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

وزارت قانون کا قلمدان سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری ان ایکشن ہوگئے، اور انہوں نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت خارج کرنے کے لیے پراسکیوشن کو ہدایات جاری مزید پڑھیں

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں، قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس صبح گیارہ بجے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا، جس میں قائد حزب اختلاف کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ایجنڈے مزید پڑھیں

کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتے، چین امریکا دونوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوس ناک ہے۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی اور استحکام ہماری پالیسی مزید پڑھیں

ڈی جی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں