وطن نیوز انٹر نیشنل

ساہیوال:لین دین کا تنازعہ،بااثر زمیندار نے بچوں پر پٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

ساہیوال: لین دین کے تنازعہ پر بااثر زمیندار نے بچوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے پانچ سالہ عبدالرحمن اور 3 سالہ نمرہ بری طرح جھلس گئے۔ ساہیوال کے علاقے میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ سامنے مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی

ازمیر: ترکی میں زلزلے سے تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی، ریسکیو ٹیموں نے 36 گھنٹے کی کوشش کے بعد 70 سالہ شہری کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ زلزلے کے مزید پڑھیں

بیساکھیوں پر کھڑی حکومت سے جلد چھٹکارا ملے گا: فضل الرحمان

ملتان: فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر کھڑی حکومت سے جلد چھٹکارا ملے گا، حکومت مخالف تحریک کامیابی سے آگے بڑھے گی، پی ڈی ایم کا ہر جلسہ دوسرے جلسے کا ریکارڈ توڑے گا۔ ملتان میں فضل الرحمان مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سے متعلق بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی امور پر مزید پڑھیں

سی پیک اتھارٹی بل اور آئین میں 26 واں ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی بل 2020 اور 26 واں ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ بل مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پیش کیا۔ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے دونوں بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں مزید پڑھیں

مہنگائی کا توڑ کرنے کی کوششیں، اسلام آباد میں انتظامیہ نے فیئر پرائس شاپس بنا دیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کسی طور قابو نہیں آ رہی، حکومت نے آخرکار فیئر پرائس شاپس کھول دیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر اعظم کی ہدایت پر سستی اشیاء کی فراہمی کے لیے ضلعی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، دوران ویڈیو گولی چل گئی، نوجوان جاں بحق

داؤد خیل: یہ افسوسناک حادثہ خیبر پختونخوا کے علاقہ داؤد خیل میں پیش آیا۔ نوجوان ہاتھ میں پستول تھامے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا، اچانک گولی چلنے سے جاں بحق ہو گیا۔ خیال رہے کہ ملک میں ٹک مزید پڑھیں

‘وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے’

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کی ترجمانی ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتہ کے دوبارہ کب بند ہو جائیں: سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث تعلیم کو نقصان ہوا، سکول بند رہے، سکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتہ کے دوبارہ کب بند ہو جائیں۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے طلبہ مزید پڑھیں

چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: چیئرمین ایس ای سی پی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عامر خان نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ چیئرمین ایس ای سی پی تمام اہم دفتری امور گھر سے انجام دیں گے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں