وطن نیوز انٹر نیشنل

گرفتار وکیل رہا کرنے کے لیے48گھنٹے کا الٹی میٹم

وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے48گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت پر حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا حملے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

پاکستان کودنیا میں اک اور بڑا اعزاز مل گیا…. دشمن کی تمام چلاکیوں کو پاک آرمی نے کیسے شکست دی

وطن ٹی وی اپ کو بتائے گا کہ دنیا نے پاک نیوی کی اس خطے سب سے ذیادہ اہمیت کو کیسے مان لیا ’’امن کیلئے متحد‘‘ ،کے سلوگن کے ساتھ پاکستان بحریہ کی امن مشق2021ء آج کی دنیا کی سب مزید پڑھیں

وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے سے مجھے کیوں اتفاق یا اختلاف کا موقع نہیں دیا گیا، جسٹس فائز

وزیراعظم فنڈز کیس فیصلے میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بنچ میں شامل تمام ججز سے رائے نہ لینے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے رجسٹرار سپریم مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم کے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری

سینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سابق ضلع مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری تک توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری تک بڑھا دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کےلیے امیدواروں کی سہولیت کیلئے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن مہم میں (ن) لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن مہم میں (ن) لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن مہم میں (ن) مزید پڑھیں