وطن نیوز انٹر نیشنل

‘ثابت ہو جائے ایک تاجر نے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا تو گھر چلا جاؤں گا’

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، ریاست ہمیشہ قائم رہے گی، کسی شعبے میں بے جا مداخلت نہیں کی، ثابت ہو جائے ایک تاجر نے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا تو مزید پڑھیں

جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن نے الوداعی خط لکھ کر بطور وزیراعلیٰ پنجاب ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ چین کے قونصل جنرل نے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر

تحریک انصاف کے رکن حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ ایوان میں نئے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کون سی حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے زیادہ مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟

پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد تو تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے لیکن اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ جماعتیں کسی ایک حکمت عملی پر اتقاق کرتی نظر نہیں مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

پانچ ماہ بعد سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر غور

پانچ ماہ بعد سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے میں امن و امان اور نیشنل ایکشن پلان پر غور کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کمیٹی کے فیصلوں سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

اسامہ قتل کیس کے ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ قتل کیس کے ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں طالبعلم اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈمانگنے پر مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں دامن صاف، ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں دامن صاف ہے، ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے، براڈشیٹ کے معاملے پر شفاف اور منصفانہ تحقیقات چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

براڈ شیٹ میں 100ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنےآرہی ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہبراڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی مزید پڑھیں