وطن نیوز انٹر نیشنل

براڈشیٹ سکینڈل: ن لیگ اور پی پی کی جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری کی مخالفت

براڈ شیٹ تحقیقات کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو کمیٹی کا سربراہ بنانے کی پر زور مخالفت کر دی۔ براڈ شیٹ تحقیقات کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں تناؤ مزید پڑھیں

شہریوں کو مفت قانونی مشورے فراہم کرنے کی سروس کا آغاز

سندھ لیگل ایڈوائزری کال سینٹر نے قانونی مسائل سے دوچار شہریوں کو مفت مشورے فراہم کرنے کی سروس شروع کردی۔ اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

گھسی پٹی محبت‘ پر سوشل میڈیا رد عمل: ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے چار مردوں کے بعد احساس ہوا کے اپنے لیے آسمان سے تارے وہ خود لاسکتی ہے

کیا لڑکیوں کو شادی اور گھر گرہستی سنبھالنے تک محدود رکھا جائے، کیا پہلی یا دوسری ناکام شادی کے بعد خاتون کا شادی کرنا معیوب ہے، کیا شوہر کے جسم سے ناگوار بو پر احتجاج کرنا بیوی کے لیے نامناسب مزید پڑھیں

رواں سال بچوں کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جائے گا : وزیر تعلیم سندھ

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ یکم فروری سےتمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، امتحانات جلد بازی میں نہ کرانے پر سٹیئرنگ کمیٹی ارکان میں اتفاق موجود ہے، رواں سال بغیر امتحان بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

لاہورمیں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے کی منظوری

ڈویژن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ڈویژن کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز مالکان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، ایل ڈی اے غیر قانونی مزید پڑھیں

ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہری ملک بدر

ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ترکی سے غیر قانونی طور پرمختلف شہروں میں مقیم 40 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا جنہیں اسلام آباد منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ حمزہ شہبازنے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازنے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازنے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی تاہم سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت واپس مزید پڑھیں

براڈ شیٹ: تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کون ہیں اور یہ کمیٹی کیسے کام کرے گی؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔ خیال رہے کہ براڈ شیٹ نامی ایک کمپنی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، اور یوٹیلٹی اسٹورز نے قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں