وطن نیوز انٹر نیشنل

‘نوجوانوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا’

اسد عمر نے کہا ہے کہ نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے، وزیراعظم نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائیگا، نوجوان وزیراعظم کے ساتھ مل کر پالیسیاں تشکیل دیں گے۔ وفاقی مزید پڑھیں

جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ، عمران خان کہیں نہیں جا رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سےکوروناپھیلنے کاخدشہ ہے، عمران خان جلسوں سے کہیں نہیں جا رہے، سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کورونا وبا عالمی حقیقت، عدالتی فیصلہ آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، عدالتی فیصلہ آچکا ہے، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چار اضلاع میں اسمارٹ لاک مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں پاکستانی ہنرمند افراد کا کوٹہ بڑھ گیا: زلفی بخاری

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کوریا ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے ہنر مند افراد کا کوٹہ بڑھا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری کا مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ چند دنوں‌سے شدید علیل تھے۔ مولانا خادم حسین رضوی صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھتے مزید پڑھیں

عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت

وزیراعظم کی افغان صدر اشرف غنی سے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور افغان صدر میں خطے کی سکیورٹی پر گفتگو ہوئی۔ صدارتی محل آمد پر عمران خان مزید پڑھیں

قطری افواج کیساتھ دفاعی،سیکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج قطری مسلح افواج کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر قطر امیری ایئرفورس میجر جنرل (پائلٹ)سالم حمد عقیل النابت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خطاطی کے ذریعے اسمائے محمدؐ کے خوبصورت فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کیلی مزید پڑھیں