وطن نیوز انٹر نیشنل

دہشت گردی کا خطرہ؛ بلوچستان حکومت کی اپوزیشن سے کوئٹہ جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو کوئٹہ جلسہ میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے جسے مزید پڑھیں

ٹیکس ختم کر دیے جائیں،وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے غیرضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیکس کے نظام میں ٹیکنالوجی متعارف کروانے مزید پڑھیں

’حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، اسی لیے ملک کے حالات خراب ہیں‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا اور پاکستان کی حکومت کے مالی حالات اسی وجہ سے خراب ہیں سپریم مزید پڑھیں

پولیس وردی کی بڑی عزت ہے اس کو خراب نہ کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ملزم بلال عباسی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ نے پولیس حکام سے کہا کہ ریڈزون میں یہ واقعہ ہوا لیکن اصل ملزم کو آپ نے تھانے سے ہی مزید پڑھیں

‘اپوزیشن جماعتوں کی اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، باشعور عوام اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز کو کل کویت بھیجا جائے گا: زلفی بخاری

معاون خصوصی سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ 226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز کو کل کویت بھیجا جائے گا، کویت ایک ہزار سے زائد پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کو روزگار فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔ وزارت سمندرپار پاکستانی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم بیٹھک

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم بیٹھک ہوئی، جس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر سینئر پولیس افسر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پولیس مزید پڑھیں

کورونا مزید 19 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 24 ہزار 744 شہری متاثر

کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 744 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس، کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کیلئے فوری طبی امداد کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جانی مزید پڑھیں